دریس[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی باریک چھینٹ جس کے زیادہ تر دوپٹے بنائے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی باریک چھینٹ جس کے زیادہ تر دوپٹے بنائے جاتے ہیں۔